-
استنبول اجلاس، بحران شام کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰روس اور ترکی کے صدور نے استبول سربراہی اجلاس میں بحران شام کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار فیصلہ کن قرار دیا ہے۔ دوسری جانب یورپی سربراہوں نے بشار اسد حکومت کے خاتمے کے موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
-
ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے پر زور
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
مدافعان حرم کو رہبرانقلاب اسلامی کا شاندار خراج تحسین
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے عراق اور شام میں مدافعان حرم کی شجاعت و فداکاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اگر مدافعان حرم نہ ہوتے تو آج اربعین کا یہ عظیم الشان مارچ نہ ہوتا۔
-
شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کی ضرورت پر تاکید
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ شامی پناہگزینوں کو چاہئے اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئیں۔
-
کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کے معائنہ کاروں کا دورہ شام
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱شام کے نائب وزیر خارجہ نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کے معائنہ کاروں کی جانب سے دو اڈوں کے معائنے کی اجازت دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے میں دھماکہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے میں دھماکے سے گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں برطانوی ، چچن اور ترکی شہری شامل ہیں
-
امریکی اتحاد کے ہاتھوں شامی شہریوں کا قتل عام
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳مشرقی شام کے رہائشی علاقوں پر امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے متعدد حملوں میں بتّیس عام شہری مارے گئے ہیں جن میں سات بچے بھی شامل ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸شام میں دہشتگردوں کے خلاف شامی فورسز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
مشرقی سعودی عرب کے مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔