-
امریکہ کی مدد سے شام میں دیرالزور کے علاقے سے دہشت گردوں کا فرار
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹شام کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے شام کے علاقے دیرالزور سے کئی داعشی سرغنوں کے فرار میں مدد کی ہے۔
-
روسی طیارہ اسرائیلی جنگی طیارے کا نشانہ بنا، روسی ماہرین
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷روسی ماہرین نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شام میں روسی جنگی طیارہ اینٹی ایئر ڈیفینس کا نہیں بلکہ اسرائیلی طیارے کا نشانہ بن کر تباہ ہوا ہے۔
-
شام میں روسی فوجی ٹھکانوں اور ایربیس کی حفاظت کے لئے مزید اقدامات
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کے فوجی حکام سے کہا ہے کہ وہ شام میں دو روسی فضائی ٹھکانوں کی حفاظت کے لئے مزید اقدامات پر توجہ مرکوز کریں۔
-
شام پر اسرائیلی حملے ناقابل برداشت ہیں، حزب اللہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور یہ اب بند ہونا چاہئیں۔
-
اسرائیل شام پر حملہ کر کے دہشت گردوں کی مدد و حمایت کرنا چاہتا ہے، بشار الجعفری
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کا حملہ ان دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے لئے اس غاصب حکومت کی جارحیت پالیسیوں کا حصہ ہے جو شامی فوج کے ہاتھوں مسلسل شکست سے دوچار ہو رہے ہیں۔
-
اسرائیل کی شیطنت ، اقوام متحدہ کی خاموشی اور شام کی تنقید
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے شام میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں اس ادارے کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے-
-
صیہونی حکومت کی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی کی مذمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ادلب کے بارے میں سوچی معاہدے کی تائید
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
فوجی طیارے کی تباہی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، روس
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹شام میں روسی فوجی طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں 15 اہلکارہلاک ہوگئے جب کہ روس نے طیارہ تباہ کرنے کا الزام اسرائیل پرعائد کیاہے۔
-
ادلب کے بارے میں روس اور ترکی کے اتفاق رائے کا خیر مقدم
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷سحر نیوز رپورٹ