-
شام: ادلب میں ذرائع ابلاغ کا کیمیائی ڈرامہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقے ادلب میں جھوٹے کیمیائی حملے کی خود ساختہ تصاویر بنانے کے لئے ذرائع ابلاغ کے نمائندے ادلب پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
شام کا بانوے فی صد علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶شامی فوج اور اس کی اتحادی قوتوں نے ملک کے بانوے فی صد علاقے کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے اور ان علاقوں میں رواں سال سے تعلیمی سرگرمیاں بھی شروع کر دی گئیں۔ دوسری جانب ترکی نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے آخری گڑھ ادلب میں شامی فوج کے آپریشن کی مخالفت کی ہے۔ شامی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے لازمی منصوبہ بندی کر لی ہے۔
-
شام، امریکا کا فاسفورس بموں سے حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی جانب سے شام میں فاسفورس بموں کا استعمال
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳امریکہ نے شام کے علاقے دیرالزور میں فاسفورس بموں کا استعمال کیا ہے۔
-
امریکا کا شام پرکیمیائی ہتھیاروں سے حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹روس کا کہنا ہے کہ امریکا نے شام کے مغربی حصے میں رہائشی علاقوں پر کیمیائی ہتھیار وائٹ فاسفورس استعمال کیے۔
-
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا منصوبہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا آخری مرحلہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
بین الاقوامی دہشتگردی سے برسرپیکار شامی فوج ۔ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳شامی افواج کی کامیابی اور جد و جہد پر ایک طائرانہ نظر!
-
شام کے خلاف دہشت گردوں کے حامیوں کی نئی سازش پر روس کا انتباہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲روس کی وزارت دفاع نے شام میں ایک اور جعلی کیمیائی حملے کے لئے دہشت گردوں کی منصوبہ بندی پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
ادلب کی آزادی کا آپریشن روکنے کے لئے انقرہ کی کوشش
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ شام کی سرزمین پر دہشت گردوں کی آخری پناہ گاہ ادلب کی آزادی کے لئے فوجی آپریشن کے مخالف ہیں-