-
شام میں امریکی اور شامی فوج کے درمیان پہلی جھڑپ
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
پانچ قصبوں اور دیہاتوں پر شامی فوج کا کنٹرول
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳شامی فوج نے اردن کی سرحد کے قریب جنوبی صوبے درعا کے شمال مشرقی اور سویدا کے شمال مغربی علاقوں میں واقع پانچ قصبوں اور دیہاتوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
ڈاکومینٹری - لبنان میں ایک چائے کا کپ
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2018
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں فری سیرین آرمی کے عناصر کی فوج میں شمولیت
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰روس کی وزارت دفاع سے وابستہ حمیمیم کے مفاہمتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی شام میں فری سیرین آرمی کا ایک گروپ شامی فوج میں شامل ہو گیا۔
-
اسلامی ملکوں کے شہریوں کو حج سے محروم کرنے کی مذمت
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کے امور کی عالمی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے اور شام و قطر کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے سے متعلق آل سعود حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
شامی فوج کی جانب سے امریکی اڈے کا محاصرہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۷شام میں البادیہ کے صحرائی علاقے سے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کا صفایا کر دیئے جانے کے بعد شامی فوج نے عراق و شام کی سرحد پر واقع التنف علاقے میں امریکی اڈے کا محاصرہ کر لیا ہے
-
ڈاکومینٹری پروگرام - محاصره
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 06/ 2018
-
داعش سے لڑنے والوں پر امریکہ کی بمباری
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷امریکی فوجیوں نے شام کی سرحد کے قریب واقع علاقے البوکمال میں اسلامی مزاحتمی گروہ کے ایک ٹھکانے پر حملے کیے ہیں۔
-
اسرائیل کے حامی عرب حکمرانوں سے نفرت ہے، صدر بشار اسد
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳شام کے صدر بشار الاسد نے دمشق تہران تعلقات کو اسٹریٹیجک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی سرزمین پر ایران کا کوئی فوجی اڈہ موجود نہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کی براہ راست حمایت کر رہے ہیں۔