-
دیرالزور میں شامی فوج کی پیشقدمی
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶شامی فوج نے مشرقی دیرالزور کے بعض علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
امریکہ کی جانب سے داعش کی حمایت
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۰شام نے اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کے نام اپنے خط میں فاش کیا ہے کہ امریکہ، دہشت گرد گروہ داعش کی مسلسل حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
امریکی اتحاد کے حملوں پر شامی حکومت کا احتجاج
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸شام کی حکومت نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام الگ الگ مراسلے ارسال کرکے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مسلسل حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں شامی شہریوں کا قتل عام
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹شام کے صوبے حسکہ کے رہائشی علاقے پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں دس عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شام میں ایران کی فوجی موجودگی سے متعلق اسرائیل کے دعوے من گھڑت
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۴شام کے وزیر خارجہ نے غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے اس ملک میں ایرانی فوجی اڈوں کے جھوٹے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی موجودگی قانونی اور ہماری حکومت کی درخواست کی مبنی پر ہے.
-
امریکی بمباری میں آٹھ شامی شہری جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹شام کے شہر حسکہ پر امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
شام میں دہشتگردی کے خلاف مہم میں عراقی تعاون کی قدردانی
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱شام کے صدر بشار اسد نے شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں عراق کے تعاون کی قدردانی کی ہے۔
-
امریکہ کے زوال کا عمل تیز ہو گیا، خطیب نماز جمعہ تہران
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمتی محاذ روز بروز تقویت پارہا ہے اور عالمی تسلط پسندوں اور امریکہ کے مقابلے میں موثر کردار ادا کر رہا ہے۔
-
امریکا کو ہر صورت میں شام سے جانا ہوگا: بشارالاسد
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴شامی صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ امریکا کو عراق سے سبق سیکھنا چاہیے اور شام سے نکل جانا چاہئے۔
-
ٹرمپ کے الفاظ ان کی شخصیت کو بیان کرتے ہیں، بشار اسد
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳شام کے صدر بشار اسد نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اہانت آمیز بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بیان ان کی شخصیت کو نمایاں کرتا ہے اور امریکی صدر کی جانب سے اس قسم کے بیانات غیر متوقع نہیں سمجھے جاتے۔