-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
غیر ملکی جاسوسی مرکز پر شامی فضائیہ کی بمباری
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵شامی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے جنوبی صوبے درعا کے شہر حارہ میں غیر ملکی جاسوسی اداروں سے وابستہ ایک مرکز پر بمباری کی ہے۔
-
شام، سات سال بعد حمص حماہ شاہراہ کھول دی گئی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۸شامی فوج نے سات سال کے بعد حمص حماہ شاہراہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا ہے۔
-
یمن و شام میں نصف سے زائد اسپتالوں کی تباہی
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران خاص طور سے یمن و شام میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر بارہ سو سے زائد حملے ہوئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان اختلاف میں شدت
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳شام میں فوج اور استقامتی فورس کی مسلسل پیشقدمی کے دوران امریکا اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان لڑائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
-
شام میں دہشتگردوں کے درمیان جھڑپیں، متعدد دہشتگرد ہلاک
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۵شام میں امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ دو دہشت گرد تنظیموں میں خونریز لڑائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دو طرف سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
دہشتگردوں کے لئے نیٹو ممالک کے ہتھیار ۔ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲رشا ٹودے کے مطابق شامی فوج نے دوما میں اپنے آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسلحوں اور ہتھیاروں کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ اسلحے اور ہتھیار نیٹو ممالک کے ذریعہ دہشتگردوں کو فراہم کئے گئے تھے۔
-
امریکہ شام میں دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے، روسی وزیر خارجہ
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ شام کے حصے بخرے کرنے کی غرض سے دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے۔
-
شام کے علاقے الحسکہ پر امریکی بمباری، دسیوں عام شہری جاں بحق
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲شام میں امریکا کی سربراہی والے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے الحسکہ علاقے میں بمباری کرکے تیس عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا
-
شام میں امریکی اتحاد کی بمباری 30 جاں بحق
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۸شام میں داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی الحسکہ علاقے میں بمباری سے 30 شہری جاں بحق ہوگئے۔