-
شام کو لے کر سلامتی کونسل میں امریکا روس کی رسہ کشی
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
شامی صدر کا فاتحانہ انداز، فرانس کا اعزازی نشان واپس
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۴شام کے صدر بشار اسد نے شام پر امریکی حملے میں فرانس کی شرکت کے رد عمل میں فرانس کا اعزازی نشان واپس کر دیا۔
-
سعودی عرب جھانسے میں آیا! ۔ کارٹون
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴شام پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ شام میں امریکی فوج کے بجائے عرب فوجوں کو تعینات ہونا چاہئے۔انکی اسی منشا کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ الجبیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوج شام بھیجنے کو تیار ہیں!!! ٹرمپ بھی انکے اس بیان پر زیر لب مسکرا دئے ہوں گے!
-
بغداد میں چار فریقی انٹیلی جینس کمیٹی کا اجلاس
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳ایران کے وزیر دفاع کی شرکت سے دہشت گردی کے خلاف ایران، عراق، شام اور روس پر مشتمل چار فریقی انٹیلی جینس کمیٹی کا اجلاس عراق کے دارالحکومت بغداد میں منعقد ہوا۔
-
شام پر ناکام حملہ، ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹امریکی صدر کو شام پر حملے کا حکم دینے کی بابت اپنی جماعت کے ارکان اور حامیوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ دوسری جانب سی این این نے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ نے شام میں کیمیائی مواد کی موجودگی کے بارے میں اطمینان حاصل کئے بغیر حملے کا حکم دیا تھا۔
-
امریکی جنگ پسندی کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ملیشیا میں شام پر امریکی حملہ کا ردعمل
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، شام سے متعلق افریقی یونین کے مؤقف کا خیرمقدم
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کی حالیہ صورتحال سے متعلق افریقی یونین کے رکن ممالک کے مؤقف کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ افریقی یونین نے عالمی حالات کو درک کر لیا ہے۔
-
بلاوجہ دہشتگردوں کو نہیں مارتے! ۔ کارٹون
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳عموما مغربی اور یورپی ممالک دہشتگردوں کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔اچھے اور برے۔وہ ہر قسم کے دہشتگرد ٹولے کو بلیک لسٹ کر کے ان پر نشانہ نہیں سادھتے،بلکہ پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ کون سے دہشتگرد انکے کتنا کام آسکتے ہیں یا انکے لئے کتنے ’’نوٹ‘‘ بنا سکتے ہیں۔اگر ان کو دہشتگرد اپنے کام کے لگتے ہیں اور انہیں کچھ منافعہ پہونچا سکتے ہیں تو پھر انکو نہ صرف نشانہ نہیں بناتے بلکہ پال پوس کے انہیں اور زیادہ خونخوار بناتے ہیں!
-
شام کے اس سسٹم نے گرائے امریکی میزائل! ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱چند روز قبل شام پر ہوئے امریکی برطانوی اور فرانسیسی حملے میں میڈیا رپورٹوں کے مطابق قریب 110 میزائل شام کے مختلف علاقوں پر فائر کئے گئے جن میں سے 70 سے زائد میزائلوں کو شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے تباہ کر دیا۔