-
سید عباس عراقچی: دہشت گردوں نے علاقے میں طویل عرصے تک ہرج ومرج پھیلانے کی منصوبہ بندی کی ہے
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہوں نے امریکا اور صیہونی حکومت کی حمایت سے طویل عرصے تک علاقے میں بدامنی اور ہرج ومرج کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
شامی فوج کی پسپائی ایک ٹیکٹیک ہے، شام کے وزیر دفاع کا بیان
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳شام کے وزیر دفاع نےحماہ شہر میں دہشت گردوں کے داخلے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حماہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ ایک عارضی ٹیکٹیک ہے اور ہمارے فوجی اس شہر کے قریب موجود ہیں۔
-
انداز جہاں: شام کے تازہ حالات
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/05
-
شام کے واقعات ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہیں: معروف پاکستانی تجزیہ نگار
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵شام میں صیہونی اور امریکی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستانی میڈیا کے معتبر تجزیہ نگاروں نے کہا کہ اس ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ دراصل اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔
-
اسلام آباد: شام کے واقعات نے دہشت گرد گروہوں کو مزید دلیر بنا دیا ہے/ ہم شام کے اقتدار اعلی کا تحفظ چاہتے ہیں
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸پاکستان نے شام کے حالات پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس ملک کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ کے لئے عالمی سطح پر کوشش کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حماہ کے محاذ پر جنگی صورتحال کے بارے میں شامی فوج کا تازہ بیان، شہریوں کا تحفظ ہماری ترجیح
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶شام کی فوج نے اپنے تازہ ترین بیان میں حماہ شہر اور اس کے اطراف میں جنگ کے محاذ پر فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان تصادم کی صورت حال بیان کی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیشم و عالمی خبریں
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/05
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی زبردست کارروائی + ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹شامی فوج نے حلب، حماہ اور ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر زبردست حملے کئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
-
انداز جہاں: مشہد میں ای سی او اجلاس
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/04
-
پاکستان کی جماعتوں نے شام کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی نئی سازش کی مذمت کی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵پاکستان کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں پر مشتمل ملی یک جہتی کونسل نے شام میں دہشت گردی کی نئی لہر پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کی نئی سازشوں کی مذمت کی ہے۔