SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • امریکہ شام میں تکفیری دہشت گردوں کا حامی و مددگار: روس

    امریکہ شام میں تکفیری دہشت گردوں کا حامی و مددگار: روس

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴

    روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے النتف علاقہ کو دہشت گردوں کے تربیتی کیمپ میں تبدیل کردیا ہے۔

  • ترک فوج کے حملے میں 20 شامی شہری جاں بحق و زخمی

    ترک فوج کے حملے میں 20 شامی شہری جاں بحق و زخمی

    Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲

    شام کے شہر عفرین کے علاقے حجیلہ پر ترک فوج کے حملے میں کم سے کم آٹھ شامی شہری جاں بحق اور بارہ دیگر زخمی ہو گئے۔

  • جنگ زدہ عوام کی ابتر صورتحال

    جنگ زدہ عوام کی ابتر صورتحال

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام میں عام شہریوں پر دہشت گردوں کا حملہ

    شام میں عام شہریوں پر دہشت گردوں کا حملہ

    Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کے نشانے باز عام شہریوں کو غوطہ شرقی سے باہر نہیں جانے دے رہے ہیں۔

  • امریکی بمباری میں پانچ شامی شہری جاں بحق

    امریکی بمباری میں پانچ شامی شہری جاں بحق

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶

    شام میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں پانچ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • شمالی کوریا نے امریکی دعوؤں کو مسترد کردیا

    شمالی کوریا نے امریکی دعوؤں کو مسترد کردیا

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷

    شمالی کوریا نے اعلی امریکی عہدیدار اور اقوام متحدہ کے معائنہ کار گروہ کے اس دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے کہ شمالی کوریا نے شام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے ہیں۔

  • مغربی ملکوں نے دہشت گردوں کو کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے کا حکم دے دیا ہے

    مغربی ملکوں نے دہشت گردوں کو کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے کا حکم دے دیا ہے

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳

    شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ غوطہ شرقی میں موجود دہشت گردوں کو علاقے میں کیمیاوی مواد استعمال کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے تاکہ اس طرح شامی فوج پر الزام لگایا جاسکے کہ اس نے عام شہریوں پر کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔

  • مزید شامی علاقے دہشت گردوں سے آزاد

    مزید شامی علاقے دہشت گردوں سے آزاد

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۵

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابیاں، "حوش الضواہرة اور الشفونیة" آزاد کرا لئے گئے۔

  • رقہ اور التنف میں انسانی راہداری قائم کرنے کی روسی تجویز

    رقہ اور التنف میں انسانی راہداری قائم کرنے کی روسی تجویز

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰

    روسی وزیردفاع نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی میستورا سے کہا ہے کہ وہ رقہ شہر اور التنف کے علاقے میں ایک انسانی راہداری قائم کرائیں تاکہ ان علاقوں سے عام شہری باہر نکل سکیں۔

  • امریکہ کے غاصبانہ قبضے کے خلاف شامی عوام کا نیا مزاحمتی گروپ قائم

    امریکہ کے غاصبانہ قبضے کے خلاف شامی عوام کا نیا مزاحمتی گروپ قائم

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴

    امریکہ کے غاصبانہ قبضے کے خلاف شام کے شمالی شہر رقہ میں نئے عوامی مزاحمتی گروپ نے اپنے قیام کا اعلان کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۹ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS