-
شام سے متعلق قرارداد سلامتی کونسل میں منظور
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں تیس روزہ فائربندی سے متعلق مسودہ قرارداد کی منظوری دے دی ہے تاہم اس قرارداد میں دہشت گرد گروہوں القاعدہ، جبہہ النصرہ اور داعش کو الگ رکھا گیا ہے
-
امریکی ہتھیاروں سے شامی عوام پر حملے
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ دہشتگرد کبھی مذاکرات کی بات کرتے ہیں اور کبھی امریکی ہتھیاروں سے شام کے عوام پر حملے کرتے ہیں۔
-
سلامتی کونسل: شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انسانی ھمدردی کے ناطےشام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ۔ اس قرارداد کے بعد روس کے دباو کی وجہ سے دہشتگرد گروہ علاقے سے نکل جائیں گے۔
-
حوصلے لڑتے ہیں تعداد سے کیا ہوتا ہے!!! + ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۸شام کی فوج مشرقی غوطہ کے علاقے میں وسیع آپریشن کی تیاری کر رہی ہے۔
-
مشرقی غوطہ کی فیصلہ کن جنگ، فوج نے اچانک آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا؟ - مقالہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسٹیفن دی میستورا نے جب یہ بیان دیا کہ مشرقی غوطہ کا علاقہ دوسرا حلب بننے جا رہا تو انہوں نے کوئی مبالغہ نہیں کیا۔ حلب میں شامی فوج نے 2016 میں آپریشن کیا تھا اور شہر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا تھا البتہ اس آپریشن میں شہر کو شدید نقصان بھی پہنچا تھا۔
-
شام میں روسی فوجیوں کی قدردانی
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵روسی صدر ولادیمیر پوتن نے شام میں موجود روسی فوجیوں کی قدردانی کی ہے۔
-
دمشق پر دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹شام کے دارالحکومت دمشق پر تکفیری دہشت گردوں کی گولہ باری میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
شام میں امن عمل کو آگے بڑھانے پر تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸روس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے تعاون سے شامی فریقین کے درمیان امن مذاکرات کے لئے آستانہ عمل کو آگے بڑھائے گا.
-
شام، عفرین کے بچوں کا ترک جارحیت کے خلاف شدید مظاہرہ - ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۹ترک فوج نے شام کے عفرین علاقے میں 20 جنوری سے شاخ زیتون کے نام سے آپریشن شروع کر رکھا ہے جسے شام کی حکومت نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
شام کی عوامی رضاکار فورس کا دستہ عفرین میں داخل
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴شام کی عوامی رضاکار فورس کے دستے عفرین شہر کے مرکزی علاقے میں داخل ہوگئے جہاں عام شہریوں نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔