-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/15
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی شامی صدر سے ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں، خطے کی صورتحال، بالخصوص صیہونی حکومت کی مسلسل دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ اور لبنان میں پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شام پر دہشتگرد صیہونی حکومت نے پھر کیا حملہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲شام کے شہر حمص میں فضائی حملے اور اس کے بعد ایئر ڈیفینس سسٹم کے فعال ہونے کی خبریں ہیں۔
-
نام نہاد گریٹراسرائیل کا حصول خطے میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے: پاکستان
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴اسحاق ڈار نے جو ریاض میں غیر معمولی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی شدید مذمت کی اور ان جرائم پر احتساب کا مطالبہ کیا۔
-
عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے مبارک ہو
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷سحرعالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے کے اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
شام میں القصیر کے ارد گرد صیہونی فضائیہ کا حملہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷شامی ذرائع نے شام اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع القصیر شہر کے ارد گرد دہشتگرد صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے ذریعے کی گئی جارحیت کی اطلاع دی ہے۔
-
دمشق پر اسرائیل کا حملہ، سیدہ زینب مضافاتی علاقے کو بنایا نشانہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳اسرائیلی فضائی حملے میں دمشق کے قریب شہری مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳شام کے سرحدی صوبے حمص میں امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
ایران کا اسرائیل کو انتباہ: اگر ہماری شخصیات اور مفادات پر حملہ کرو گے تو ہم تم پر حملہ کریں گے جیسا کہ اس سے پہلے کر چکے ہيں
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نےاصفہان میں شہید عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں کہا کہ دشمن کا یہ خیال غلط ہے کہ عظیم شخصیات کی شہادت سے تحریکیں اور استقامتیں دم توڑ دیں گي ۔
-
شام میں ہلال احمر کے گودام پر صیہونی حکومت کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں ہلال احمر کے گودام پر صیہونی حکومت کے حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔