SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ، شام کے ایئرڈیفنس نے کئی میزائلوں کو تباہ کردیا

    دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ، شام کے ایئرڈیفنس نے کئی میزائلوں کو تباہ کردیا

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳

    شام کے دارالحکومت پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک شخص کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

  • سعودی عرب اور شام کے درمیان فضائی سروس بحال 12 سال بعد شام کا طیارہ ریاض پہنچا

    سعودی عرب اور شام کے درمیان فضائی سروس بحال 12 سال بعد شام کا طیارہ ریاض پہنچا

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴

    بارہ سال بعد شام کی قومی ايئرلائنس کا پہلا طیارہ بدھ کو سعودی دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر اترا۔

  • شام نے غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کردیا

    شام نے غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کردیا

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲

    اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ دمشق شام کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کو اس بنا پر کہ وہ غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل ہے، تسلیم نہیں کرتا۔

  • شام میں  زینبیہ علاقے کے نزدیک اسرائیل کا میزائلوں سےحملہ

    شام میں زینبیہ علاقے کے نزدیک اسرائیل کا میزائلوں سےحملہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳

    صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے متعدد میزائلوں سے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے پر حملہ کیا ہے۔

  • شام میں داعش کا سرغنہ ہلاک

    شام میں داعش کا سرغنہ ہلاک

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳

    عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر رقہ میں عراقی فورسز کی سرحد پار کارروائی کے دوران داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا۔

  • سیاسی اہداف کے لئے کام  کرنے سے آئی اے ای اے کی ساکھ بری طرح متاثر ہو گی: ایران

    سیاسی اہداف کے لئے کام  کرنے سے آئی اے ای اے کی ساکھ بری طرح متاثر ہو گی: ایران

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴

    ایران کے نگراں وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بعض رکن ممالک ایجنسی سے اپنے سیاسی اہداف کے لئے کام لینے کی کوشش کررہے ہیں، اس سے یقینا اس بین الاقوامی ادارے کی شناخت اور اس کے پیشہ ورانہ کردار کو نقصان پہنچے گا۔

  • بیروت میں امریکی سفارتخانے پر فائرنگ

    بیروت میں امریکی سفارتخانے پر فائرنگ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷

    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں امریکی سفارتخانے پر فائرنگ ہوئی ہے۔

  • ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات (ویڈیو)

    ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات (ویڈیو)

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱

    ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری اور شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ غزہ کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • شام کے دورے کا پیغام مزاحمت کے محور کے ساتھ تعاون اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنا ہے: علی باقری

    شام کے دورے کا پیغام مزاحمت کے محور کے ساتھ تعاون اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنا ہے: علی باقری

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸

    ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور شام دو طرفہ تعاون کی راہ پر چلنے والے دو ساتھی اور قریبی دوست ہیں اور خطے میں استحکام کے اہم ستون ہیں۔

  • شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کا حملہ

    شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کا حملہ

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷

    شام میں روس کے فوجی مرکز کے ڈپٹی کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ حمص میں دہشت گردوں کی پناہ گاہ کو تباہ کر دیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    ۵۱ minutes ago
  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

  • مفاہمتی یادداشت کی کوئی بھی شق ایسی نہیں ہے جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہو کہ ایران جھک گیا ہے: صدر پزشکیان

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS