-
شام کے سلسلے میں تہران اجلاس بہت ہی مؤثر اور تعمیری تھا: روسی صدر
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰روس کے صدر نے تہران میں منعقد ہونے والے آستانہ عمل کے ضامن ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس کو شام کے بحران کے حل میں بہت موثر اور تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ایران کے مسلح افواج کے سربراہ اور ترک وزیر دفاع کی ملاقات۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴ایران کا دارالحکومت آج عالمی منظر نامے میں سیاسی و سفارتی سرگرمیوں کا اہم مرکز رہا۔ ایک طرف شام کے سلسلے میں ایران، روس اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے روس اور ترکی کے صدر نے ایران کا دورہ کیا وہیں دوسری طرف شام کے وزیر خارجہ اور ترکی کے وزیر دفاع بھی تہران پہچنے ہیں۔ ویڈیو اور تصاویر میں ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل باقری اور ترک وزیر دفاع حلوصی آکار کی ملاقات کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صدر رئیسی نے ترک صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے ترک صدر رجب طیب اردوغان گزشتہ شب تہران پہنچے اور آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اُن کا سعدآباد کلچرل کامپلیکس میں باضابطہ استقبال کیا۔
-
شام کے وزیر خارجہ بھی آج تہران کے دورے پر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد بھی آج بروز منگل تہران کا دورہ کریںگے۔
-
تہران، آج شام سے متعلق تین ملکوں کے سربراہی اجلاس کا میزبان
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس آج ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
آستانہ عمل سے متعلق تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کل
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
امریکی صدر کے دورے کے خلاف دمشق میں مظاہرے
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲امریکی صدر کے دورے کے خلاف دمشق میں فلسطینی اور شامی باشندوں نے مظاہرے کئے۔
-
روس اور ترکی کے صدور کا دورۂ ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کا ساتواں سربراہی اجلاس ایران، روس اور ترکی کے صدور کی شرکت سے منگل کے روز تہران میں منعقد ہو گا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ویٹیکن کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے حکام نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیتے ہوئے مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقہ کار کی تیاری، معاہدے اور بین المذاہب مکالمے کی اہمیت پر زور دیا جن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آر رہا ہے امریکہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔