-
شام پر ترکی کا ڈرون حملہ، پھر آپس میں بھڑے دہشت گرد گروہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱شام کے شمالی شہر عین العرب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے ترکی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
دہشتگردوں پر شامی فضائیہ کا حملہ، امریکہ اور ترکی کے خلاف شامی شہریوں کا مظاہرہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام میں ترکی کے 140 فوجی کورونا میں مبتلا ہو گئے
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸شام کی سرحد سے متصل ترکی کے صوبے ختای کے گورنر نے کہا ہے کہ شام کے شہروں عفرین اور ادلب میں ترکی کے 140 فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
شام: ترکی کے فوجی کانوائے کے راستے میں دھماکہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶ترک خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ شام کے شہر ادلب میں ترکی کے فوجی کانوائے کے گزرنے کے موقع پر سڑک کے کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
-
شام میں امریکی کانوائے پر حملہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کل رات شام کے شہر دیرالزور پر امریکی کانوائے پر حملہ کیا۔
-
لیبیا کے بعد اب شام میں بھی روس اور ترکی کا تصادم ہو سکتا ہے
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲شمالی شام سے موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی نے ادلب کے علاقے میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے ہیں۔
-
شام کے سرحدی علاقوں میں ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے ترکی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴شام کے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ترکی نے پھر اس علاقے کے لئے بڑی مقدار میں ہتھیار بھیجے ہیں۔
-
شمال مشرقی شام میں دہشتگردانہ دھماکہ، چار جانیں گئیں
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹ترکی کے زیر قبضہ شمال مشرقی شام کے علاقے میں ہونے والے ایک دھماکے میں چار افراد مارے گئے ہیں۔
-
شام پر ترکی اور دہشتگردوں کا حملہ
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کل رات شام کے صوبے حلب پر راکٹوں سے حملہ کیا۔
-
شامی فوج نے صیہونی جنگی طیارے کے حملے کو ناکام بنا دیا
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲شام کی فوج نے حلب کے سائنسی تحقیقاتی مرکز پر صیہونی ٹولے کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔