-
پاکستان و ترکی کے صدور کی دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کل دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے ۔
-
شامی فوج کا ترکی کو سخت انتباہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴شامی فوج کی مشترکہ کمانڈ نے اپنے ملک پر ترک فوج کےحملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
کیا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا؟ متضاد خبریں
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲ترکی نے کہا ہے کہ اس نے شامی فوجیوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے جو ادلب میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے کی جانب بڑھ رہے تھے۔
-
شام : ترکی کی اتحادی ملیشیا اور کرد فورسز میں جھڑپیں
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۲شمالی شام کے صوبہ رقہ میں ترکی کی فوج اور اس کے اتحادیوں کی شامی کردوں کےساتھ ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (دوسرا حصہ)
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳شام کے صدر بشار اسد نے روس کی حمایت یافتہ نئی حکمت کے بارے میں واضح الفاظ میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں محاذوں پر چھاپہ مار جنگ شروع کی جائے گی ۔
-
ترکی نے کیا امریکہ سے ڈومور کا مطالبہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳اردوغان نے ترکی میں بغاوت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شامی عوام کے درمیان ترکی کا مقام ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی فوج گزشتہ چند ہفتوں سے جارحیت میں مصروف ہے۔اس درمیان شامی عوام میں اسکے خلاف نفرت و ناراضگی اپنے عروج پر پہونچ چکی ہے۔جس وقت ترکی کا ایک فوجی کاروان شام کے ایک قریے سے گزر رہا تھا تو وہاں کے باشندوں نے موقع غنیمت سمجھتے ہوئے اس پر اینٹ پتھروں کی بارش کر دی اور اس طرح اسکے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدام سے اپنی نفرت و ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
شامی فوج نے مزید علاقوں کا انتظام سنبھال لیا
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹شامی فوج ترکی کے قریب واقع شہر راس العین کے مرکزی علاقے کے قریب پہنچ گئی ہے تاکہ عام شہریوں کا تحفظ کیا جاسکے۔
-
ترکی کا شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر کو انقرہ کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶ترکی نے امریکہ سے شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر کو انقرہ کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
شمالی شام پر ترکی کی جارحیت ، اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے : بشار الجعفری
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں ، اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اپنے ملک کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے جبکہ روس کے نمائندے نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔