SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام پر ترکی کی جارحیت

  • کرد علیحدگی پسندوں کے خلاف ترکی کی افواج کا تین روزہ آپریشن ختم

    کرد علیحدگی پسندوں کے خلاف ترکی کی افواج کا تین روزہ آپریشن ختم

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲

    علیحدگی پسند کردوں کے علاقے سے 13 ترک شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔

  • شام میں روس کے فوجی اڈے پرحملے کی ناکام کوشش

    شام میں روس کے فوجی اڈے پرحملے کی ناکام کوشش

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷

    روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام میں اسکے فوجیوں نے اپنے ایک مرکز پر ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  •  حلب میں ترکی کی اشتعال انگيزی

     حلب میں ترکی کی اشتعال انگيزی

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷

    شام نے صوبہ حلب میں ترکی کے ميڈیکل کالج کے افتتاح کی شدید مذمت کی ہے۔

  • ترکی شام میں قابض کی حیثیت رکھتا ہے: ہیومن رائٹس واچ

    ترکی شام میں قابض کی حیثیت رکھتا ہے: ہیومن رائٹس واچ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۳

    ترکی اور ددہشت گرد تنظیم فری سیرین آرمی اپنے مخالفین کو اغوا کرکے ترکی منتقل کر رہے ہیں جس پر ہیومن رائٹس واچ نے اظہار تشویش کیا ہے۔

  • شام کے کم کشیدگی والے علاقوں پر نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کا حملہ

    شام کے کم کشیدگی والے علاقوں پر نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کا حملہ

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱

    شام میں جنگ بندی کی نگرانی کرنے والے روسی مرکز نے کہا ہے کہ نصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں نے کم کشیدگی والے علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • شامی باشندوں پر ترکی کی گولہ باری، متعدد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ۔ ویڈیو

    شامی باشندوں پر ترکی کی گولہ باری، متعدد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ۔ ویڈیو

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲

    ترکی کے توپخانوں نے پیر کی صبح شمالی شام کے صوبۂ رقہ پر گولہ باری کی ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق ترکی کی فوج اور اسکے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے بین الاقوامی شاہراہ ایم ۴ اور اسکے قرب و جوار میں بسے عین عیسیٰ قریے پر گولہ باری کی جس کے باعث بعض عمارتوں کو نقصان پہونچا جبکہ بعض میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ موصولہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ زخمیوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ حملے کی شدت کے اور اس سے ہونے والے نقصان کے پیش نظر کئی افراد کے جاں بحق ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • شام کے صوبہ رقہ پر ترک توپوں کی گولہ باری

    شام کے صوبہ رقہ پر ترک توپوں کی گولہ باری

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸

    ترکی کی فوج نے پیر کو شام کے شمالی صوبہ رقہ پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے

  • شام، الحسکہ میں ترکی کی گھناؤنی سازش

    شام، الحسکہ میں ترکی کی گھناؤنی سازش

    Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷

    ترکی کی قابض افواج نے شام کے علاقے الحسکہ میں ایک بار پھر پانی کی ترسیل روک دی ہے۔

  •  شملی ادلب میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ

    شملی ادلب میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸

    شام کے شمالی صوبے میں ترکی کے فوجی اڈے پر مسلح افراد نے حملہ کرکے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • شمالی شام پر ترکی کے حملوں کا سلسلہ جاری

    شمالی شام پر ترکی کے حملوں کا سلسلہ جاری

    Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸

    ترک حکومت شام کے شمالی علاقے میں پی کے کے اور ڈیموکریٹک اتحاد پارٹی کے فوجی بازو " وائی پی جی " کے اڈوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS