-
کینیڈا میں مسلمان خاندان کے خلاف دہشتگردی
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا شاخسانہ، ٹرک ڈرائیور نے ایک کنبے کو قتل کیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹کینیڈا میں اسلامو فوبیا کے تحت ایک ہی خاندان کے چار افراد کو مار ڈالا گیا۔
-
امریکہ کو کسی صورت فوجی اڈے نہیں دیں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴پاکستان نے افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کے لیے امریکہ کو اپنی ملٹری بیسز دینے کے امکانات کو یکسر مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان کا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹حکومت پاکستان نے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے جرم میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے-
-
مسئلہ فلسطین پر پاکستانی وزیرخارجہ کی نیوریارک میں سفارتکاری
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱پاکستان کے وزیرخارجہ مسئلہ فلسطین کے مستقل اور پائیدار حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین میں صیہونی جرائم کی مذمت اور فلسطینی کاز کی حمایت کے تناظر میں پاکستانی وزیر خارجہ ترکی پہنچے
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰پاکستان کے وزیرخارجہ نے صیہونی جرائم کی مذمت کے لئے عالمی برادری میں یکجہتی پیدا کرنے کے لئے اسلام آباد کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے ، ترکی کا دورہ کیا ہے-
-
پاک ہند جنگ دونوں ملکوں کے لئے خودکشی کے مترادف ہے؛ خطہ جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستانی وزیر خارجہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہندوستان سے پانچ اگست دو ہزار انیس کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نیا موڑ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
روضہ رضوی کے متولی سے پاکستانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶روضہ رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ سالانہ پانچ لاکھ پاکستانی زائرین امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں اور انہیں تمام سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔
-
ایران اورپاکستان کثیرالفریقی تعاون کے فروغ پر متفق ہیں، وزیر خارجہ جواد ظریف
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸ایران اور پاکستان نے باہمی تعلقات کے فروغ، افغانستان اور فلسطین کے بارے میں علاقائی ہم آہنگی اور دنیا میں کثیر الفریقی تعلقات کے حوالے سے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔