-
اٹلی میں بارش اور سیلاب سے 10افراد ہلاک، 4 لاپتہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹اٹلی میں شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب سے دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،چند گھنٹوں میں 400 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔
-
پاکستان میں سیلاب سے سولہ لاکھ بچے متاثر: یونیسف
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے نمائندے کے مطابق پاکستان میں آئے سیلاب سے 16 لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 3.4ملین بچوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔
-
لکھنؤ میں شدید بارش
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں دو دن سے جاری شدید بارش نے شہر میں تباہی مچادی ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب کے بعد خوراک کا بحران، ریڈکراس نے خبردار کیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹بین الاقوامی ریڈکراس سوسائٹی کے مطابق پاکستان میں غذائی قلت کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
پاکستان میں مون سون کی تباہ کاریاں جاری, مزید کئی جانیں چلی گئیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۹صوبہ سندھ میں ہونے والی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد لقمۂ اجل بن گئے جب کہ دو پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔ سیلابی نالوں کے پانی سے مزید درجنوں دیہات زیر آب آ گئے۔
-
پاکستان، سیلاب سے تباہ کاریاں جاری، امدادی کام ہوئے تیز
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب، یو این سیکریٹری جنرل کی صنعتی ملکوں پر نکتہ چینی
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ترقی یافتہ ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایثار نہیں بلکہ انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے سیلاب سے متأثر پاکستان کی مدد کریں۔
-
سیلاب سے پاکستان کی سالانہ جی ڈی پی 5 سے 3 فیصد تک گر جانے کا امکان
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲ایف آرسی سی کے چئیرمین احسن اقبال نے یواین چیف انتونیو گوتریس اور وزیر اعظم شہباز شریف کو مشترکہ طور پر بریفنگ دی اور بتایا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان کی سالانہ جی ڈی پی کی شرح متاثر ہونے کا امکان ہے۔
-
انداز جہاں - عمران خان کے خلاف فرد جرم کا عدالتی فیصلہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵نشرہونے کی تاریخ 09/ 09/ 2022
-
پاکستان کے لئے اقوام متحدہ کی فوری امداد کی اپیل، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اپنے دورۂ پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔