-
مغربی ایشیا کے ممالک غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰ایران سمیت مغربی ایشیا کے متعدد ملکوں میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید گرمی کے موسم میں اس علاقے میں ہونے والی بارشوں کی شدت غیر متوقع ہے اور اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
دنیا کے زیادہ تر ممالک سیلاب کی زد میں+ ویڈیوز
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳ایران، متحدہ عرب امارات اور امریکا سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔
-
دنیا میں سیلاب
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے پانی چھوڑنے کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوئی، پاکستان کا دعویٰ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے جمعرات کو دولاکھ پچیس ہار کیوسک پانی کا ریلہ چھوڑے جانے کے بعد دریائے چـناب میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔
-
تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳گزشتہ شب تہران شہر کے مضافات میں پہاڑوں کے بیچ واقع امامزادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اُس کے آس پاس کے علاقے میں بھیانک سیلاب اور زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم 6 افراد کے جاں بحق اور دسیوں کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر، وزیر داخلہ احمد وحیدی اور تہران کے میئر علی رضا زاکانی علاقے میں پہنچے۔ امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی (ع) کا سلسلۂ نسب نو واسطوں سے نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔
-
پاکستان میں شدید مون سون بارشیں، سیکڑوں جاں بحق، تیس سالہ ریکارڈ ٹوٹا
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹پاکستان میں شدید مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ہلاکتوں کی تعداد 400 تک جا پہنچی ہے۔
-
کراچی، متاثرہ عوام کی مدد کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، پیٹرول بحران کا خدشہ بڑھا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹پاکستان کے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچے اور انہوں نے بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال کا فضائی جائزہ لیا۔
-
کراچی،شدید بارش سے متعدد علاقے ڈوب گئے، نظام زندگی معطل
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴پاکستان کے شہر کراچی میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز مسلسل موسلادھار بارش کے باعث شہر کے بیشتر علاقے ڈوب گئے، اہم شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنی لگیں اور نظام زندگی معطل ہوگیا، سب سے زیادہ بارش ڈیفنس میں 233 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔
-
بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 57 افراد جاں بحق متعدد زخمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶بلوچستان میں بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے۔
-
دہلی میں شدید اندهی اور بارش، موسم تبدیل ہوگیا
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ