-
جنوبی کوریا کے عوام کا امریکا مخالف مظاہرہ (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶جنوبی کوریا میں امن کے لئے سرگرم کارکنوں نے امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
امریکی کی خطے میں جنگی مشق سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے: شمالی کوریا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشق کی مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ممکن ہے اس جنگی مشق سے علاقے میں ایٹمی جنگ شروع ہو جائے۔
-
شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸شمالی کوریا نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ایک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کی جانب سے اسٹریٹجک میزائل کے تجربات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱شمالی کوریا نے اپنے مغربی سمندر کی جانب سے کئی اسٹریٹجک کروز میزائلوں کے تجربات کئے ہیں، یہ شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا کی بندرگاہ پر امریکی ایٹمی آبدوز کے لنگرانداز ہونے کا جواب ہے-
-
جنوبی کوریا میں امریکی جوہری آبدوز کی تعیناتی پر شمالی کوریا کا دبنگ رد عمل
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲جنوبی کوریا کےآرمی چیف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے دو اشیا فضا میں چھوڑی گئی ہیں اور وہ کم دوری تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل سمجھے جاتے ہیں۔
-
امریکہ شمالی کوریا سے اس کا ہتھیار چھین نہیں سکتا
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶کِم یو جونگ نے ایک بار پھر امریکہ کو خبر دار کیا ہے کہ شمالی کوریا کی اسلحہ جاتی ترقی کو روکنے سے باز رہے۔
-
امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزیوں کا جواب دیا جائیگا: شمالی کوریا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کی بہن نے امریکہ کو شمالی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ: جاسوس طیاروں کو مار گرائیں گے
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی تو امریکہ کے جاسوس طیاروں کو مار گرائیں گے۔