-
امریکہ سعودی عرب کا شریک جرم ہے: علی شمخانی
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت میں برابر کا شریک اور اس سلسلے میں جوابدہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت میں برابر کا شریک اور اس سلسلے میں جوابدہ ہے۔