SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شمخانی

  • عراق میں امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی

    عراق میں امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • عراق، اغیار کے ڈکٹیشن کا محتاج نہیں: شمخانی (تفصیلی خبر)

    عراق، اغیار کے ڈکٹیشن کا محتاج نہیں: شمخانی (تفصیلی خبر)

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے بغداد میں اپنے قیام کے دوران عراقی صدر برہم صالح اور کار گزار وزیر اعظم عادل عبد المہدی سمیت دیگر اعلی عراقی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ مسٹر شمخانی نے عراق کے اعلی سیاسی اور سیکورٹی عہدیداروں سے ملاقات کے لئے ہفتے کی رات بغداد کا دورہ کیا تھا جو پیر کے روز اپنے اختتام کو پہونچا۔

  • ہندوستان کے وزیرخارجہ کی ایران کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

    ہندوستان کے وزیرخارجہ کی ایران کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۶

    فوٹو گیلری

  • انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے پر زور

    انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے پر زور

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستانی فوج کے سربراه کا دوره ایران

    پاکستانی فوج کے سربراه کا دوره ایران

    Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲

    سحر نیوزرپورٹ

  •  ایران کی جانب سےحزب اللہ کے جوابی اقدام کی تعریف

    ایران کی جانب سےحزب اللہ کے جوابی اقدام کی تعریف

    Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ لبنان کے جوابی حملے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے ایام سوگواری کے آغاز کے موقع پر حزب اللہ کے اس جوابی اقدام نے ایک بارپھر ھیھات مناالذلہ کے غیر معمولی نعرے کو آفاقی بنادیا ہے

  • فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے

    فرانس کے صدر، ایران، روس اور امریکہ کے صدور سے گفتگو کریں گے

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲

    فرانس کے صدر نے کل رات کہا کہ وہ بہت جلد ایران کے صدرحسن روحانی، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے گفتگو کریں گے۔

  • ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی

    ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کے مقابلے میں ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے اپنے وعدوں سے پسپائی کا عمل بدستور جاری رہے گا اور جب تک ایران کے حقوق کو بحال نہیں کیا جاتا ایٹمی معاہدے کی چھبیسویں اور چھتیسویں شق کی بنیاد پر ردعمل کے طور پر ایران کے اقدامات جاری رہیں گے۔

  • رضاکارانہ عمل سے پسپائی سے متعلق ایران کا اگلا قدم

    رضاکارانہ عمل سے پسپائی سے متعلق ایران کا اگلا قدم

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریرٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کی جانب سے رضاکارانہ طور پر کئے جانے والے وعدوں سے پسپائی کے دوسرے مرحلے کا وقت قریب آنے کے موقع پر یورپ کی جانب سے ایران پر وعدوں کو باقی رکھنے کے سلسلے میں دباؤ بڑھ گیا ہے۔

  •   ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی

    ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، جنرل حسین سلامی

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کی ساحلی فضائی حدود میں امریکا کا گلوبل ہاک ڈورون طیارہ مار گرایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS