-
ورلڈ کپ 2023ء کے ساتویں میچ میں بنگلادیش کو شکست
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے ساتویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بنگلادیش کو 137 رنز سے شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ فائنل: سری لنکا میں سراج کی سرجیکل اسٹرائک، ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے ہرا دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ایشیا کپ 2023 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی اور ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فائنل میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
-
ایشیا کپ 2023: افتتاحی میچ، نیپال کے خلاف پاکستان کی شاندار جیت،
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴پاکستان کے شہر ملتان میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2023 کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے نیپال کو 238 رنوں سے ہرا دیا۔
-
والیبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
کرناٹک الیکشن کے نتائج، کانگریس نے میدان مار لیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے ۔
-
عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی امریکہ کی بڑی شکست
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۵عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ بارہ سال کی استقامت کےبعد شام کو کامیابی ملی ہے۔
-
امریکہ تاریخی زوال سے دوچار: نیکولس مادورو
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کی تمام پالیسیاں شکست سے دوچار ہوچکی ہیں اور یہ ملک زوال کے راستے پر چل پڑا ہے۔
-
ہاکی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو شکست دیدی
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴ہندوستان ہاکی ورلڈکپ دو ہزار تیئیس سے باہر ہوگیا ۔
-
کرکٹ، پاکستان کی ویمن ٹیم کو شکست، سریز آسٹریلیا نے جیت لی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶آسٹریلیا کی ویمن ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو ایک سو ایک رن سے ہرا کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔
-
ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کی تاریخی فتح
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴دہلی میونسپل کارپوریشن ایم سی ڈی کے الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے بھارتیہ جنتاپارٹی کو تاریخی شکست دے دی ہے