-
جارحین کی ناکامی میں یمن کی عوامی رضاکار فورس کے کردار پر تاکید
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکرٹری جنرل نے سعودی عرب اور اس کے مغربی و علاقائی حامیوں کی جارحیت کے مقابلے میں اپنے ملک کے عوام کی جد و جہد کو سراہتے ہوئے یمنی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جارحین کے خلاف جہاد کے لئے عوامی رضاکار فورس میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شامل ہوں۔
-
اقوام متحدہ کو بہت سے پروگراموں میں ناکامی ہوئی، بان کی مون کا اعتراف
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے کو بہت سے پروگراموں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ان ناکامیوں میں سب سے بدترین ناکامی، شام کا بحران جاری رہنا ہے-
-
تکفیری دہشت گردوں کی شکست،عراقی حکومت کی کامیابی کا ثبوت ہے: علی شمخانی
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق میں تکفیری دہشت گردی کی شکست، علاقے کو لاحق اہم ترین خطرے کے مقابلے میں عراق کی حکومت کی کامیابی کا ثبوت ہے۔