SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • مجلس ترحیم پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری، 12 افراد شہید

    مجلس ترحیم پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری، 12 افراد شہید

    Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶

    جنوبی اور مشرقی لبنان کے ایک علاقے میں مجلس ترحیم پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہوگئے

  • صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور

    صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹

    مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو ہدف قرار دیتے ہوئے بیت لاہیہ اور جبالیا کیمپ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔

  • اگلے مورچوں پر موجود مزاحمتی جوان شہادت کے جذبے سے سرشار اور روبرو جنگ کا انتظار کر رہے ہیں: شیخ نعیم قاسم

    اگلے مورچوں پر موجود مزاحمتی جوان شہادت کے جذبے سے سرشار اور روبرو جنگ کا انتظار کر رہے ہیں: شیخ نعیم قاسم

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷

    شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی، امریکی اور یورپی مثلث کا ہدف، خطے میں مزاحمت کو تباہ کرنا ہے۔

  • شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ

    شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳

    شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد شیخ نعیم قاسم حزب اللہ لبنان کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔

  • حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کون ہیں؟

    حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کون ہیں؟

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰

    شیخ نعیم قاسم 1974 سے 1988 تک اسلامی مذہبی تعلیمی انجمن کے سربراہ رہے۔

  •  دنیا کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے نام تہران کی شریف یونیورسٹی کا خط

    دنیا کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے نام تہران کی شریف یونیورسٹی کا خط

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰

    تہران کی شریف یونیورسٹی کے اساتذہ نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے

  • طوفان سے آزادی تک

    طوفان سے آزادی تک

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷

    پاکستان کے ممتاز صحافیوں نے شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل کو الگ تھلگ کرنے کے لئے دنیا کے اجتماعی اقدام کا مطالبہ کیاہے۔

  • فرزندان ملت کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

    فرزندان ملت کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کی جارحیت میں چارفوجیوں اور تفتان میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں دس پولیس اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے جارحین کو منھ توڑ جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی باضابطہ تصدیق، حزب اللہ لبنان کا بیان

    سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی باضابطہ تصدیق، حزب اللہ لبنان کا بیان

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سید ہاشم صفی الدین بیروت پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوئے۔

  • لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بمباری، 4 شہید اور 24 زخمی

    لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بمباری، 4 شہید اور 24 زخمی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳

    لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے باضابطہ آغاز کو ایک مہینہ مکمل ہو جانے پر اب صیہونیوں نے لبنان کے ہسپتالوں پر بمباری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں غیر معینہ مدت کے لئے بندکردیں
    پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں غیر معینہ مدت کے لئے بندکردیں
    ۴۵ minutes ago
  • امریکی قرارداد فلسطینی اداروں کو کمزور کرنے اور امداد کو ایک سیاسی ہتھکنڈے میں بدلنے کی کوشش: فلسطینی استقامتی تنظیموں کا مشترکہ بیان
  • ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کا دورۂ روس، شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
  • ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار مستعفی، 20 نومبر کو نئی حکومت کی تشکیل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS