-
فارسی ترانہ’’مدافع حرم‘‘اردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے لئے پڑھا گیا معروف فارسی ترانہ’’منم باید برم‘‘ ایک نئے انداز میں، اس ترانے میں مدافع حرم ’ ’شہید قطاسلو‘‘ کی اپنی آواز کو ترانے کے آغاز میں سنا جا سکتا ہے۔
-
شہید لفظ مسلمانوں میں گرانقدر اہمیت کا حامل
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ لفظ شہید تمام مسلمانوں میں گرانقدر اہمیت کا حامل ہے۔
-
اسلامی انقلاب نے شہادت کی ثقافت کو اجاگر کیا ہے
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰ایران کے ماہرین کی کونسل کے چیئرمین آیت اللہ جنتی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی سے ایثار و فداکاری اور شہادت کی ثقافت دوبارہ اجاگر ہوئی ہے۔
-
صیہونی جارحیت ایک فلسطینی شہید
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی جارحیت،بربریت اور فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
شہید کی والدہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۱فوٹو گیلری
-
مادران آسمانی
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹فوٹو گیلری
-
مردہ باد امریکا حریت پسندوں کی آواز
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۳امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23ویں برسی کی مناسبت سے ایران و پاکستان میں تعزیتی پروگرام منعقد ہوئے۔
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی حضرت امام خمینی و عارف حسینی کے سچے عاشق
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23 ویں برسی کے موقع پر مختلف تعزیتی پروگرام منعقد ہوئے۔
-
ایران میں شہداء کے نام سے شجر کاری مہم
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹فوٹو گیلری
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰پاکستان کی متحرک سیاسی اور مذھبی شخصیت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23ویں برسی کے پروگرام پاکستان اور ایران کے شہروں میں منعقد ہو رہے ہیں۔