-
تہران میں شهید محسن حججی کیلئے سوگواری کی مجلس
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۴فوٹو گیلری
-
اپنے ننہے فرزند کے نام شہید حججی کی وصیت
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ان دنوں راہ حقیقت و ولایت کے جوان شہید، محسن حججی نے میڈیا میں ایک ولولہ پیدا کر رکھا ہے۔ اس شہید کی عظمت کا اندازہ لگانے کے لئے انکی وصیت ملاحظہ فرمائیں جو انہوں نے اپنے دوسالہ بیٹے کے نام کی ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتوں نے ایک بار پھر مذھب کے نام پر جاری ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
جاتے جاتے ماں باپ کے قدم چوم گئے شہید محسن ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷شاید یہی راز تھا مقام شہادت پر فائز ہونے کا !
-
شہید محسن حججی لاکھوں دلوں میں گھر کرگئے
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ضیاءالحق مسلمانوں کے مابین اختلافات کا باعث
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں منعقدہ مہدی برحق کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ضیاءالحق نے شیعہ سنی دونوں کو کمزور کرنے کی کوشش کی، ملک کے اندر نفرتوں کے فروغ کے لیے تکفیریت کو رواج دیا گیا۔
-
شہیدعارف حسین امام خمینی (رح) کے روحانی فرزند
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 29 ویں برسی کے موقع پر جہاں پاکستان میں مختلف قسم کے پروگرام، سیمیناراور کانفرنسیں منعقد ہو رہی ہیں وہیں ایران کے شہر قم اور دارالحکومت تہران میں بھی اسی مناسبت سے تعزیتی پروگرام منعقد ہوئے۔
-
مہدی (ع) برحق کانفرنس اتحاد امت کے لئے سنگ میل
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ اجتماع میں شرکت کی غرض سے پورے ملک سے قافلے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
سعودی جارحیت کی مذمت
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی حالیہ جارحیت کی جس میں 20 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے تھے مذمت کی۔
-
شہید عارف حسین اتحاد بین المسلمین کےعلمبردار
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸آج پانچ اگست 2017 کو ملت اسلامیہ پاکستان کے شہید قائد اور اتحاد بین المسلمین کے علمبردار علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 29 ویں برسی ہے۔