-
افغانستان: مسجد میں دھماکے سے 30 افراد شہید
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۴افغانستان میں مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
نماز جمعہ کے بعد فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲مغربی کنارے کے علاقے میں نماز جمعہ کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب، العوامیہ میں فائرنگ ایک شیعہ مسلمان جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں کی تازہ بربریت اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
یمن میں وبائی امراض سے تشویشناک صورتحال
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶یمن میں وبائی امراض کے شکار مریضوں کی تعداد میں دن بدن تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی نئی جارحیت، ہسپتال پرحملہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹اسرائیل کی جاری جارحیت میں 4 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے ہسپتال پربھی حملہ کر دیا۔
-
فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ 1 شہید
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱مسجد الاقصی کے اطراف میں نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
دہشت گرد انسانیت کے دشمن اور خونی درندے ہیں: علامہ سید ساجد علی نقوی
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۰دہشت گردوں کا کسی مذہب و مسلک سے واسطہ نہیں ہے وہ انسانیت کے دشمن اور خونی درندے ہیں۔
-
سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۳بلوچستان کے شہر مستونگ میں چار شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور اس واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
صادق آل محمد، امام جعفرصادق(ع) کی شب شہادت
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران فرزند رسول(ص) حضرت امام جعفر صادق(ع) کی شہادت کی مناسبت سے سیاہ پوش اور عزادار ہے۔
-
ايران میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ايران و پاکستان کی سرحد پر دہشتگردوں كی سازش کو ناكام بنا دیا ہے۔