-
تین فلسطینی شہید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت المخا میں ایک انقلابی رہنما کی شہادت
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷سعودی عرب نے یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی صوبے تعز کے شہر المخا پر بمباری کی جس میں مقبنہ شہر کے انتظامی امور کے سربراہ شیخ سنان شہید ہو گئے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔
-
رہبر انقلاب امام خمینی (رہ) اور شہیدوں کے مزار پر۔ تصاویر/ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴عشرہ فجر کی مناسبت پر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای مد ظلہ العالی، امام خمینی (رہ) کے مزار اور بہشت زہرا میں مدفون شہیدوں بالخصوص پلاسکو سانحہ میں جاں بحق ہونے نیز عراق و شام میں مزارات مقدسہ کی حفاظت کرنے والے شہداء ’’مدافعین حرم‘‘ کی قبور پرفاتحہ خوانی کے لئے حاضر ہوئے۔
-
سعودی عرب: العوامیہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴سعودی عرب کی آل سعود حکومت کی جیل میں ایک حکومت مخالف سیاسی سرگرم عمل سعودی نوجوان کی شہادت کے بعد مشرقی سعودی عرب کے عوام نےوسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
شہدا کو خراج عقیدت/ نظم ‘‘طریقہ اپنا اپنا’’ ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳یمن، بحرین،عراق، شام، لبنان، فلسطین اور پاراچنار کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت۔ بشکریہ ‘‘بصیرت میڈیا’’۔
-
مزید دو فلسطینی شہید کئی زخمی
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹صیہونی فوجیوں نے مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، متعدد اسکولی بچے شہید
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں آٹھ اسکولی بچے شہید ہو گئے۔
-
غزہ میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰ایک فلسطینی نوجوان غزہ میں صیہونیت مخالف کاروائی میں شہید ہو گیا-
-
سعودی عرب کی جارحیت میں متعدد یمنی شہریوں کی شہادت
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸یمن پر سعودی عرب کی تازہ جارحیت میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔