-
رسول اور نواسہ رسول کی شہادت، پورا ایران سوگوار اور عزادار
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۳ایران بھر میں ختم المرسلین حضرت محمد مصطفی (ص) کی شب رحلت اور نواسہ رسول حضرت حسن (ع) کی شب شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
غرب اردن میں ایک فلسطینی خاتون کی شہادت
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲غرب اردن میں فلسطینی انتظامیہ کے سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں ایک خاتون شہید ہوگئی-
-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام مصباح الہدی 29 جولائی
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام مصباح الہدی نشر ہونے کی تاریخ 29 جولائی
-
ایران میں فرزند رسول حضرت امام علی النقی (ع) کا سوگ
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶آج اسلامی جمہوریہ ایران میں فرزند رسول حضرت امام علی النقی (ع) کا سوگ منایا جا رہا ہے-
-
شہادت امام محمد تقی علیہ السلام
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱نویں امام اور آسمان عصمت و طہارت کے گیارھویں درخشاں ستارے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام 29 ذیقعدہ سن 220 ہجری قمری کو حکام وقت کے جور و ستم کے تحت شہید ہوگئے اور امامت کی سنگین ذمہ داری آپ کے فرزند حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے کندھوں پر آن پڑی۔