-
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی زندگی پر ایک نظر+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲اسماعیل ہنیہ سن 1962 میں غزہ کے ساحل پر واقع ایک پناہ گزيں کیمپ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے غربت و تباہی کا بچپن سے ہی تجربہ کیا تھا۔
-
اسماعیل ہنیہ کو دہشتگرد اسرائیل نے کیسے کیا شہید؟ آئی آر جی سی کی رپورٹ میں ہوا خلاصہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اپنے نوٹیفیکیشن نمبر 3 میں کہا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی تقریباً 7 کلو گرام کے وار ہیڈ کے ساتھ ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والے پراجیکٹائل کو مہمانوں کی رہائش کے علاقے کے باہر سے فائر کرکے انجام دی گئی، جس کے ساتھ ایک زوردار دھماکہ بھی ہوا۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کی آخری وصیت کیا تھی؟
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳اپنی شہادت سے دو روز قبل فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے دنیا والوں سے غزہ کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منانے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
امریکہ کے اشارہ پر ہوئے ہیں اسماعیل ہنیہ شہید، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا ہے۔
-
اسرائیل کے بعد امریکہ پر بھی ایران کا خوف طاری
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور صیہونی حکومت کے دفاع کے لیے، اس ملک کی فوج کی سینٹرل اور یورپی کمان کے تحت آنے والے علاقوں میں مزید جنگی جہازوں اور بحری بیڑوں کو تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
گاڑی پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، القسام بریگيڈ کے کمانڈر سمیت 5 فلسطینی شہید
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷غرب اردن کے شہر طولکرم میں ایک گاڑی پر جارح صیہونی فوج کے حملے میں تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین القسام بریگيڈ کے ایک کمانڈر سمیت پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل کو انصاف پسند حکومتوں اور اقوام کے غیظ و غضب کا سامنا کرنا پڑے گا: ایران
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹غاصب صیہونی حکومت کو انصاف پسند حکومتوں اور اقوام کے طوفان اور غیظ و غضب کا سامنا کرنا ہی پڑے گا۔
-
فلسطینی رہنماؤں کی شہادت سے فلسطینی قوم کا عزم و ارادہ اور زیادہ مضبوط و مستحکم ہو گا: خالد مشعل
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸فلسطین کی تحریک حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے تاکید کی ہے کہ دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطین کی تاریخی سرزمین فلسطینی قوم سے متعلق ہے اور فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر بنی غاصب و جعلی صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حرم امام رضا علیہ السلام میں احتجاجی مظاہرہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰حرم امام رضا علیہ السلام کے زائرین نے شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےاسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔
-
ایران کے مقدس مزارات کے نمائندوں کی کمیٹی کی جانب سےاسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزارات کے نمائندوں کی کمیٹی نے خونخوار صیہونی حکومت کے ہاتھوں ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان جاری کیا اور کہا کہ انشاء اللہ جلد ہی کینسر کے اس پھوڑے یعنی غاصب صیہونی حکومت کی تباہی کو دیکھیں گے۔