-
ایران: اسماعیل ہنیہ کی شہادت، صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں کرمانشاہ کے عوام کا زبردست مظاہرہ+ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کے لیے کرمانشاہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور زوردار نعرہ لگاتے ہوئے زبردست طریقے سے مظاہرہ کیا۔
-
دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ جاری، متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آج بھی متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہیں.
-
اسرائیل کی مجرمانہ کارروائیاں جاری مزید 132 فلسطینی شہید و زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱صیہونی حکومت نے غزہ پٹی میں تین نئی مجرمانہ کارروائیاں انجام دے کر انتالیس فلسطینیوں کو شہید اور ترانوے کو زخمی کردیا ہے۔
-
پارا چنار کے حالات کو کون خراب کر رہا ہے؟
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پارہ چنار میں امن قائم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں
-
امریکی عہدیداروں سے ملی شاباشی کے بعد اسرائیل کی دہشتگردی میں آئی تیزی
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶میڈیا ذرائع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں سات فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ایک اور حماس کے رہنما ہوئے شہید، عام سوگ اور عام ہڑتال کا اعلان
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اور رہنما صیہونی جیل میں شہید ہو گئے۔
-
فلسطین سے آئے شہداء کے نئے اعداد و شمار
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں جارح صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید کئے گئے فلسطینیوں کے تازہ اعداد وشمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر حملے کے وقت سے اب تک انتالیس ہزار نوے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
غزہ میں 164 صحافی شہید
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲غزہ میں ایک اور رپورٹر کی شہادت کے بعد صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 164 ہوگئی۔
-
یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر: صیہونی فوج نے غزہ میں ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس نے الصناعہ کے علاقے میں اعلانیہ پھانسی دی ہے۔
-
غزہ میں عمارتوں کے ملبے سے 60 شہداء کی لاشیں برآمد، زیادہ ترلاشیں جلی ہوئی ہیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی مذمت کی ہے۔