-
شہید قاسم سلیمانی کے عقیدت مندوں کے خلاف دہشتگردانہ دھماکے
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳کرمان کے گلزار شہدا قبرستان کے راستے میں آج دوپہر دو زور دار دھماکے ہوئے جن میں 250 سے زائد افراد شہید و زخمی ہوئے۔
-
دلوں پر راج کرنے والے استقامتی محاذ کے سربکف مجاہد کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶آج بدھ تین جنوری دو ہزار چوبیس کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔
-
سانحہ کرمان پرایران میں عام سوگ کا اعلان
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵آج بدھ 3 جنوری 2024 کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔
-
کرمان دہشت گردانہ دھماکوں میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی شہادت کی تردید
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴کرمان میں ہونے والے دہشتگرانہ دھماکوں میں اب تک 103 شہید اور 188 زخمی ہوئے ہیں۔
-
حماس کے نائب سربراہ کی شہادت پردنیا کے مختلف ملکوں کے استقامتی محاذ کا شدید ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ اوربیروت میں القسام بریگيڈ کے دو کمانڈروں کی شہادت پرمختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں گھمسان کی جنگ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہيں۔
-
صیہونی مجرموں کو اپنے وحشیانہ جرم کا سخت تاوان ادا کرنا ہو گا: صدر مملکت رئیسی
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳ایران کے صدر نے شام میں صیہونی جارحیت میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر اور فوجی مشیر سید رضی موسوی کے اہل خانہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ صیہونی مجرموں کو اس وحشیانہ جرم کا سخت خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: مزاحمتی محاذ کو حیات نو، شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ اس شہید والا مقام کا سب سے اہم کارنامہ اور خدمت، علاقے میں استقامتی محاذ کو حیات نو عطا کرنا ہے۔
-
فلسطینی صحافی اپنے گھر والوں کے ہمراہ شہید
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱صہیونی فوج نے پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کرکے ایک صحافی کو اس کے گھر والوں کے ہمراہ شہید کردیا۔
-
صیہونی حکومت دمشق پرجارحیت کی ذمہ داری قبول کرے: شامی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ کے نام مراسلہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے مراسلوں میں شام پر صیہونی جارحیت کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کیا۔