-
غزہ کے 6 ہزار فلسطینی بچوں کے قاتلین خدا کے انتقام سے نہیں بچ سکیں گے: صدرابراہیم رئیسی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ میں چھے ہزار فلسطینی بچوں کے قاتلین خدا کے انتقام سے نہیں بچ سکیں گے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی شدید فائرنگ، مزید 5 فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن اور الخلیل میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے ہاتھوں پانچ اور فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
خان یونس اور رفح میں 6 مساجد پر اسرائیلی بمباری
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹غاصب اسرائیلی حکومت نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ کے جنوب میں خان یونس اور رفح میں 6 مساجد پر بمباری کی ہے۔
-
ہرات کے غیر انسانی واقعے کے مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے شہر ہرات کے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہےکہ افغانستان کے حکام اس غیر انسانی واقعے کے مرتکب افراد کی نشاندہی کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچائيں گے۔
-
غزہ پھر خاک و خون میں، جنگ بندی ختم ہوتے ہی صیہونی جارحیت شروع 109 فلسطینی شہید
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد جمعہ کی صبح سے صیہونی حکومت کے حملے دوبارہ شروع ہوگئے اور مختلف علاقوں میں شدید جنگ کی خبر ہے۔
-
اسپین نے صیہونی حکومت کے جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک اور صحافی شہید، صحافی شہداء کی تعداد 71 ہو گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں الاقصی چینل کے ایک نمائندے کی شہادت کی خبر ہے۔
-
فلسطینی استقامت کے جیالے صیہونی حکومت کے ٹینکوں کے سامنے ڈٹ گئے
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰شمال مغربی غزہ میں صیہونی حکومت اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
مغربی ایشیا کےحالات امریکا کے حق میں نہیں بلکہ استقامتی تحریک کے حق میں بدل رہے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶رہبر انقلاب اسلامی نے طوفان الاقصی آپریشن کےاثرات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ غزہ کے نہتھے اور مظلوم عوام پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے مغربی تہذیب و تمدن کی آبرو خاک میں ملا دی۔
-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے شروع
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ابھی کچھ دیر پہلے مغربی کنارے میں مختلف علاقوں پر حملے شروع کئے ہیں۔