-
غزہ کے خلاف جرائم میں صیہونی حکومت تمام ریڈ لائنیں عبور کرچکی: شام
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت غزہ کے خلاف اپنی جرائم جاری رکھتے ہوئے تمام ریڈ لائینیں عبور کر چکی ہے اور اس نے تمام بین الاقوامی اور معاہدوں اور انسان دوستانہ قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
دنیا کی 800 ممتاز شخصیات کی طرف سے غزہ میں نسل کشی کا انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶دنیا بھر کے 800 ممتاز محققین اور ماہرین قانون نے غزہ پٹی میں نسل کشی کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے دو اور ٹینک تباہ کردیئے، کل 160 فوجی گاڑیاں تباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹القسام بریگیڈ نے غزہ میں زمینی لڑائی کے دوران غاصب اسرائیل کے دو اور ٹینک تباہ کردیئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے جنین میں ایک اور فلسطینی جوان شہید
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک اور فلسطینی جوان کو شہید کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کریں، عرب حکومتوں سے یمنی عوام کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶متعدد عرب ملکوں منجملہ یمن، عراق اور اردن میں بھی ایک بار پھر لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام اور خاص طور پر غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے: اسپین کی وزیر
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶اسپین کی سماجی حقوق کی وزیر آیون بیلارا نے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف قانونی کارروائی اور بین الاقوامی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت پر مقدمہ چلائے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائل حملے میں غاصب اسرائیل کا فوجی اڈا تباہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی فوجی اڈے پر میزائل داغ کر اسے تباہ کردیا ہے۔
-
غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 190 سے زیادہ افراد شہید
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶فلسطین کے وزیر صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی افواج کی بمباری کے نتیجے میں طبی عملے سے وابستہ 192 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
24 گھنٹے میں 144 فلسطینی بچے شہید
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 144 فسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹غزہ پر آج بتیسویں دن بھی غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے جاری ہيں جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہيں