-
ایذہ میں تین بلوائی شرپسند و دہشت گرد گرفتار
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱ایران کے صوبے خوزستان کے چیف جسٹس نے تاکید کی ہے کہ ایذہ میں بلوہ کرنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون شہید
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی خاتون شہید ہو گئی۔ دوسر ی جانب تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین مکمل طور پر آزاد نہیں ہوجائے گا سیف القدس کھنچی رہے گی انہوں نے کہا کہ دشمن صرف طاقت کی ہی زبان سمجھتا ہے
-
جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵ایران میں میزائل پروگرام کے بانی جنرل شہید حسن طہرانی مقدم کی شہادت کی گیارہویں برسی کی مناسبت پر ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کی اعلی سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی
-
شیراز دہشتگردانہ حملے کے مزید عناصر اور ان کے سہولت کار گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے حرم مطہر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں مزید تفصیلات بتائی ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید و زخمی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید 6 فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
دہشت گردانہ واقعے کے اگلے دن حرم شاه چراغ علیہ السلام کے مناظر
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷حرم حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) میں دہشت گردنہ واقعے کے ایک دن بعد زائرین مکمل سکون کے ساتھ زیارت اور عبادت میں مصروف ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے 3 فلسطینیوں کو شہید و زخمی کردیا ہے۔
-
سانحہ حرم شاہ چراغ پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حضرت احمد شاہ چراغ کے حرم میں شقاوت آمیز جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو ہرحال میں سزا دی جائے گی۔