-
اقوام متحدہ نے کی مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ نے افغانستان میں مزار شریف کی شیعہ مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
علی (ع) پر شقی کا وار ۔ پوسٹر
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۵ایران کے مایۂ ناز مصور یوسف عبدی نژاد کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت پینٹنگ جس میں انہوں نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے فرق مبارک پر ابن ملجم ملعون کی ضربت کا منظر پیش کیا ہے۔ اس پینٹنگ کو ایران کی ’’غدیر خم‘‘ کمیٹی نے بہترین تخلیق کے اعزاز سے نوازا ہے۔
-
مزارشریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ دھماکہ درجنوں شہید و زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم بائیس نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے
-
صیہونی فوجیوں کے حملے، ایک فلسطینی شہید
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن میں بدامنی اور مظاہرے جاری
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہنے کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کچھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے
-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کو جنین سے فرارہونے پر مجبور کردیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کی یلغار کے بعد استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا اس درمیان حماس نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ صیہونیت مخالف جد وجہد جاری رہے گی
-
فلسطینی علاقوں میں صیہونیوں کی وحشیگری
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ہے اور انہوں نے ایک اور فلسطینی کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کا حملہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ