-
پاکستان: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائرہوں گی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں کل سے اپیلیں دائر کی جائیں گی۔
-
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی ملاقات
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے دورہ کراچی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ان کی ملاقات اور مذاکرات کو کامیاب بتایا جارہا ہے۔
-
میاں نواز شریف 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ائرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
-
اکیس اکتوبر کو نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰میاں نواز شریف نے اکیس اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔
-
شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان پر تنقید
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے چیف جسٹس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان کے صدر نے وزیراعظم کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸پاکستان کے صدر عارف علوی نے وزیراعظم شھباز شریف کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم پاکستان کوارسال کردی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے ملاقات (ویڈیوز)
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے وزیر خارجہ کے بعد پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
-
کیا پاکستان میں وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی؟
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸پاکستان کے وزیراعظم نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ بتا دی اور کہا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی۔
-
پاکستان: چند دنوں کی مہمان حکومت نےعوام پر پیٹرول بم گرا دیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱وفاقی حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس پر پاکستانی عوام اور تاجروں نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔