SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہباز شریف

  • ضمنی انتخابات کے نتائج سے حکومت پریشان، جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد

    ضمنی انتخابات کے نتائج سے حکومت پریشان، جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶

    پاکستانی حکومت کی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہوں گے،اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔

  • موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کو خوراک کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے: شہباز شریف

    موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کو خوراک کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے: شہباز شریف

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پرغذائیت سے بھرپور خوراک کی قلت کا خدشہ ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہوگا۔

  • پاکستانی وزیر اعظم نے جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔

    پاکستانی وزیر اعظم نے جو بائیڈن کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان کو حقائق کے برعکس اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

  • لاہور کی خصوصی عدالت کا منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ

    لاہور کی خصوصی عدالت کا منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹

    لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پنجاب کے سابق وزیر اعلی حمزہ شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

  • ہندوستان  کے ساتھ با معنی مذاکرات کے لئے پاکستان کی آمادگی کا اعلان

    ہندوستان کے ساتھ با معنی مذاکرات کے لئے پاکستان کی آمادگی کا اعلان

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ہندوستان کے ساتھ بامعنی بات چیت کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں بری

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں بری

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵

    اسپیشل سنٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے بیٹے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مقدمے میں بری کر دیا۔

  • ایف آئی اے نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

    ایف آئی اے نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳

    ایف آئی اے نے ملک کےسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

  • شہباز شریف عالمی کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر

    شہباز شریف عالمی کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶

    پاکستان کے ووزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی تنظیم، کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر منتخب کرلئے گئے ہیں ۔

  • عمران خان کا لانگ مارچ سیاسی نہیں سازشی ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    عمران خان کا لانگ مارچ سیاسی نہیں سازشی ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹

    پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ممکنہ لانگ مارچ سے قبل مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم نے عمران خان پر سازش کے الزامات عائد کر دیئے

    پاکستانی وزیر اعظم نے عمران خان پر سازش کے الزامات عائد کر دیئے

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ ہفتوں میں سامنے آنے والے آڈیو لیکس پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 ماہ سازش کے بیانے پر قوم کو کنفیوژ کیا گیا اور اب سازش کا تانا بانا عمران خان سے مل چکا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۸ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS