-
پنجاب گورنر کا وزیر اعظم کو خط، حمزہ شہباز نے صوبے کو یرغمال بنایا ہوا ہے
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر عمرسرفراز چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر ’پنجاب کے سیاسی بحران اور آئینی تعطل‘ کے بارے آگاہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا ملک میں شدید ترین معاشی خطرات پر انتباہ
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید ترین معاشی خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عمران خان کا حکومت کو سخت انتباہ
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے شہباز شریف کی حکومت پر شریف خاندان کے کیسیز ختم کرنے اور شواہد مٹانے کے سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے خلاف مسجد نبوی میں لگے نعرے
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ایک اعلی وفد کے ساتھ اپنے پہلے غیر ملکی سفر پر سعودی عرب پہنچ گئے لیکن ان کو عوامی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔
-
پاکستان، منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم 14 مئی کو کورٹ میں طلب
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱چینی کے کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کے مقدمے میں اسپیشل کورٹ سینٹرل نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے صاحبزادے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پرفرد جرم عائد کرنے کے لیے 14 مئی کو طلب کر لیا۔
-
چینی باشندوں پر خودکش حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰پاکستانی حکام نے، کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کو خودکش قرار دے دیا ہے۔
-
سسپنس ختم، بلاول بھٹو نے شہباز شریف کی کابینہ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصدیق کی ہے کہ وہ کل اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں بطور وفاقی وزیر حلف اٹھائیں گے۔
-
پاکستانی عوام کو 24 گھنٹوں میں دوسری خوشخبری مل گئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے قیدیوں کی سزائیں کم کر دیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے قیدیوں کو رمضان المبارک کا تحفہ دیتے ہوئے ان کی سزاؤں میں دو مہینے کی کمی کر دیا ہے۔
-
طالبان کو پاکستان سے تعلقات میں بہتری کی امید
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے سربراہ نے پاکستان میں شہباز شریف کی حکومت میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر ہونے کی امید ظاہر کی ہے