-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 16250 ہوگئی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے تازہ ترین اعداد وشمار کا اعلان کرتے ہوئے، سات اکتوبر سے اب تک جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سولہ ہزار دو سو پچاس بتائی ہے۔
-
یورپی انسانی حقوق کی رپورٹ: شہدائے غزہ کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہے
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔
-
یونیسف: غزہ کے شہدا میں ستّر فیصد بچے اور خواتین ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے تقریبا ستر فیصد شہداء عورتیں اور بچے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جو بائیڈن پکّے جھوٹے اور مکّار ہیں، جہاد اسلامی فلسطین
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن پکے جھوٹے اور مکار آدمی ہیں۔
-
دنیا کی 800 ممتاز شخصیات کی طرف سے غزہ میں نسل کشی کا انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶دنیا بھر کے 800 ممتاز محققین اور ماہرین قانون نے غزہ پٹی میں نسل کشی کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی تقریر، دو نئے نکات
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳گزشتہ روز، ہفتے کو، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے جنگ غزہ کے بارے میں دوسری بار تقریر کی۔ یہ تقریر دو نئے اہم نکات کی حامل تھی۔
-
غزہ جنگ: مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳غزہ میں جاری جنگ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیلی بمباری: اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اس بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جوان پوتی بھی شہید ہوگئی ہیں۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدین بلا خوف و خطر فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں: سید حسن نصر اللہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کو ہر میدان میں کامیابی مل رہی ہے۔
-
غزہ کے ساتھ ساتھ غرب اردن میں بھی صیہونی جارحیت جاری شہداء کی تعداد 165 ہوگئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو پینسٹھ اور زخمیوں کی تعداد دوہزارتین سوہوگئی ہے۔