-
شہید ڈاکٹرمحمد علی نقوی ایک آفاقی شخصیت
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بانی اورپاکستان کی معروف انقلابی، سیاسی اور سماجی شخصیت شہید ڈاکٹرمحمد علی نقوی کی چوبیسویں برسی کے موقع پر آج رات تہران میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں تہران،قم اور قزوین کے طلباء و طالبات اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
-
شہداء کی یاد میں سیمینار
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴فوٹو گیلری
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی پر سیمینار
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰پاکستان کی معروف انقلابی، سیاسی اور سماجی شخصیت ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی چوبیسویں برسی کے موقع پر جامعہ المصطفی العالمیہ قم کے طلبا کے ذریعے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شہید کی حیات اور کارناموں پر روشنی ڈالی گئی-
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے افکار و نظریات کو زنده رکھنے پرتاکید
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱جامعه المصطفی العالمیه اصفھان کے زیراہتمام شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 24 ویں برسی منائی گئی جس میں حوزه علمیه اصفهان کےطلاب اور اصفهان یونیورسٹی کے طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی
-
شہید عبدالعلی مزاری کی برسی کے اجتماع کے قریب دھماکے
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حزب وحدت اسلامی کے قائد شہید عبدالعلی مزاری کی 24 ویں برسی کے اجتماع کے قریب یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔
-
مدافع حرم شہید میثم نظری کا آخری سفر
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۵فوٹو گیلری
-
شہید سیدمحمدعلی رحیمی کی برسی
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
شهید سید محمد علی رحیمی
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۵فوٹو گیلری
-
شہیدوں کی تعظیم مجاہدانہ تحریک کو تقویت دیتی ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ادارہ یادگار شہیدان صوبہ کرمان کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا ویڈیو ٹیپ جمعرات کو کرمان کے مصلی امام علی علیہ السلام میں نشر میں کیا گیا۔
-
یوم مادر کے موقع پر شہید تیموری کے گهروالوں سے ملاقات
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ