SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید

  • امریکہ کے اشارہ پر ہوئے ہیں اسماعیل ہنیہ شہید، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی

    امریکہ کے اشارہ پر ہوئے ہیں اسماعیل ہنیہ شہید، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶

    ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا ہے۔

  • اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حرم امام رضا علیہ السلام میں احتجاجی مظاہرہ

    اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حرم امام رضا علیہ السلام میں احتجاجی مظاہرہ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰

    حرم امام رضا علیہ السلام کے زائرین نے شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےاسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔

  •  ایران کے مقدس مزارات کے نمائندوں کی کمیٹی کی جانب سےاسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت

    ایران کے مقدس مزارات کے نمائندوں کی کمیٹی کی جانب سےاسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزارات کے نمائندوں کی کمیٹی نے خونخوار صیہونی حکومت کے ہاتھوں ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان جاری کیا اور کہا کہ انشاء اللہ جلد ہی کینسر کے اس پھوڑے یعنی غاصب صیہونی حکومت کی تباہی کو دیکھیں گے۔

  • کرگل، تکفیری اور صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں ریلی

    کرگل، تکفیری اور صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں ریلی

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • مشہد مقدس میں حافظان قرآن کریم، صیہونی دہشتگردی کے خلاف اجتماع

    مشہد مقدس میں حافظان قرآن کریم، صیہونی دہشتگردی کے خلاف اجتماع

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۰:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • انداز جہاں -صیہونی دہشت گردی ، ایران کا جوابی اقدام کا اعلان

    انداز جہاں -صیہونی دہشت گردی ، ایران کا جوابی اقدام کا اعلان

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 08/ 2024

  • مسجد الاقصی کے امام ہوئے گرفتار، وجہ جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران

    مسجد الاقصی کے امام ہوئے گرفتار، وجہ جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۸

    فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کی نماز کے بعد خطیب مسجد الاقصی شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔

  • تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ کا جلوس جنازہ

    تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ کا جلوس جنازہ

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۶

    شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی

  • ناصر شیرازی،  مزاحمتی تنظیموں کے رہنما‏‏ؤں کی شہادت تحریکوں کو کمزور نہیں بلکہ انھیں اور مضبوط بناتی ہیں+ ویڈیو

    ناصر شیرازی، مزاحمتی تنظیموں کے رہنما‏‏ؤں کی شہادت تحریکوں کو کمزور نہیں بلکہ انھیں اور مضبوط بناتی ہیں+ ویڈیو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴

    فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وحدت مجلس مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ جو لوگ مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں کو شہید کر کے یہ سوچتے ہیں کہ وہ اپنے ان گھناؤنے کاموں سے مزاحمتی تنظیموں کو کمزور کر دیں گے جبکہ انھیں یہ جان لینا چاہیے کہ جب جب اس طرح کا کوئی اتفاق ہوا ہے تب تب یہ تنظیمیں پہلے سے زیادہ طاقتور بن کر ابھری ہیں۔

  • ہم اللہ کی قضا و قدر سے راضی ہیں، شہید اسماعیل ہنیہ کی بہو کا ویڈیو پیغام

    ہم اللہ کی قضا و قدر سے راضی ہیں، شہید اسماعیل ہنیہ کی بہو کا ویڈیو پیغام

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کی بہو ایناس ہنیہ نے دل کو چھونے والے الفاظ کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ہم خدا کی قضا و قدر سے راضی ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
    روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
    ۲ hours ago
  • پاکستان پیپلزپارٹی کا ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر کو تا عمر استثنیٰ دینے کا مطالبہ
  • یومِ اقبال پر پاکستان اور ہندوستان میں مختلف تقریبات کا اہتمام
  • لبنان میں صیہونی دہشتگردی کی نئی لہر، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
  • مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS