-
غرب اردن میں صیہونی فوجی سول ڈریس میں اسپتال میں گھس گئے، 3 فلسطینی شہید (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲غزہ اور غرب اردن میں غاصب فوجیوں نے اپنے جرائم جاری رکھتے ہوئے القدس بریگيڈ کے دو مجاہدوں اور القسام بریگيڈ کے ایک کمانڈر کو شہید کردیا۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴مغربی جنین میں صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰غزہ کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹے میں اڑتیس سے زیادہ قتل عام کی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 50 فلسطینی شہید اور 120 زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اس ادارے کے ایک سو پچاس سے زائد اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد پچیس ہزار سے تجاوز کرگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے اکیس جنوری سن دوہزار چوبیس تک غزہ میں 25105 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنے وحشیانہ حملوں کو جاری رکھتے ہوئے اتوار کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
شام: صیہونی حملے میں 4 ایرانی فوجی ایڈوائزر شہید
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱آج دمشق کے المزہ علاقے پر صیہونیوں نے فضائی حملہ کرکے ایران کے 4 فوجی مشیروں کو شہید کردیا۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸صیہونی فوجیوں نے بمبار طیاروں اور توپخانوں سے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے.