-
صیہونی فوجیوں نے 14 سالہ فلسطینی بچے کو شہید کردیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳صیہونی فوجیوں نے بیت اللحم میں ایک فلسطینی بچے کو شہید کردیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کا حملہ، کئی افراد شہید اور زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱جنین کے قریبی علاقے قباطیہ میں صیہونی فوج حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اورتین کو زخمی کردیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴غرب اردن کے شہر نابلس کے مشرقی مضافات میں صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ جبکہ صیہونی فوج کے ڈرون طیاروں نے بھی فلسطینیوں پر فائرنگ کی ہے
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کارناموں کی اہمیت پر زور
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں شہدائے قدس، گول میز کانفرنس
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی و شہید ابومہدی المہندس کی جانفشانیاں ناقابل فراموش ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور اسکی سازشوں کو ناکام بنانے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کا کردار اتنا درخشاں ہے کہ اُسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
تہران میں دفاع مقدس کے 200 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰حضرت فاطمۃ الزهرا(س) کی شہادت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں من جملہ تہران، مشہد، قم، قزوین، تبریز، اصفہان، رشت، ایلام اور بجنورد میں دفاع مقدس کے گمنام شہداء کی تشییع جنازہ اور تدفین ہوئی۔
-
قزوین میں دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کا شاندار استقبال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کے جسد خاکی کی تشیع جنازہ آج شہر قزوین کے عوام کی موجودگی میں میر عماد اسکوائر سے مسجد النبی (ص) تک منعقد ہوئی۔
-
شہیدوں کے سراہنے حاضر ہوئے صدر رئیسی (ویڈیو/تصاویر)
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط شدہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بعض گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ یہ پروگرام دارالحکومت تہران میں بھی منعقد ہوا جس میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے شہدا کے سراہنے حاضر ہوکر انکے لئے فاتحہ خوانی کی اور اسکے بعد حضار کو خطاب بھی کیا۔
-
مولوی عبدالواحد کے قاتلوں کو بیرون ملک سے ہدایت ملی، ایران کے وزیر داخلہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مولوی عبدالواحد کے قاتلوں کو بیرون ملک سے ہدایت ملی تھی۔