• ہار گیا قاتل! ۔ پوسٹر

    ہار گیا قاتل! ۔ پوسٹر

    Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵

    قدرت و طاقت کے نشے میں چور دہشتگرد امریکی صدر نے رواں سال کے ابتدائی ایام میں ایک ایسا قدم اٹھایا جس کے بعد زوال کی جانب اسکے تیز رفتار سفر کا آغاز ہو گیا۔ ۳ جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش کا سر کچلنے والے استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں شہید کروا دیا۔ خود امریکی وزیر خارجہ پومپئو کے اعتراف کے مطابق ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا حکم براہ راست خود ٹرمپ نے دیا تھا۔

  • سپاہ پاسداران کے جوانوں کے قاتل گرفتار

    سپاہ پاسداران کے جوانوں کے قاتل گرفتار

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تین جوانوں کو شہید کرنے والے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت، 2 خواتین شہید

    یمن پر سعودی جارحیت، 2 خواتین شہید

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵

    یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین حملوں میں کئی مکانات کو نقصان پہنچنے اور کئی افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت، کم سن بچی اور اس ماں شہید، تین خواتین زخمی

    یمن پر سعودی جارحیت، کم سن بچی اور اس ماں شہید، تین خواتین زخمی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰

    یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ فضائی حملے میں پانچ خواتین کے شہید و زخمی ہونے کی خبر ہے ۔دوسری طرف یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے بے گناہ یمنی عوام کے قتل عام کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دیا ہے۔

  • ایران، استقامت اور پایداری کا مظہر - خصوصی رپورٹ

    ایران، استقامت اور پایداری کا مظہر - خصوصی رپورٹ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • آج تم حاج قاسم اور ابو مہدی کے مہمان ہو!

    آج تم حاج قاسم اور ابو مہدی کے مہمان ہو!

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا ایک سپاہی وضاح شمس الدین آج موصل میں دہشتگرد تکفیری ٹولے کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے دوران شہید ہو گیا۔ اس موقع پر شہید کو تلقین کرنے والے عالم دین کے جملے قابل غور ہیں جو مختلف دعاؤں کے ساتھ ساتھ شہید کو خطاب کر کے یہ بھی کہہ رہے کہ خوش نصیب ہو تم، آج کی شب تم قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے مہمان ہو، انہیں ہمارا سلام پہونچا دینا۔