-
حلب سے پرواز - ڈاکومینٹری
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱نشرہونے کی تاریخ 15/ 09/ 2020
-
ڈاکومینٹری پروگرام - ام غیاث
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۸نشرہونے کی تاریخ 12/ 09/ 2020
-
یمن، غذائی اشیاء کے حامل ٹرک پر سعودی بمباری، متعدد شہید و زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مارب کے کئی علاقوں پر بمباری کی جس کی زد میں غذائی اشیاء کا حامل ایک ٹرک بھی آ گیا۔
-
ابراہیم بن مالک اشتر کے مزار پر داعش کا حملہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴عراق میں روپوش ہو چکے داعشی دہشتگردوں نے گزشتہ شب تاریکی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابراہیم بن مالک اشتر (ع) کے مزار پر حملہ کیا جس میں پولیس کے تین اور رضاکار فورس الشعبی کے دو جوان شہید ہو گئے۔ اسکے علاوہ سات عراقی زخمی بھی بتائے جاتے ہیں۔ یہ مزار بغداد کے شمال میں الدجیل علاقے میں واقع ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔
-
اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی اتحاد کی جارحیت کی مذمت کی
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے جمعرات کے روز یمن کے صوبے الجوف میں سعودی اتحاد کی جارحیت کی کہ جس میں کئی یمنی منجملہ متعدد بچے شہید و زخمی ہوئے تھے، شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
سعودی حملے میں ۲۱ یمنی شہید و زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰یمن پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت کے نتیجے میں کم از کم اکیس عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
یمن میں سعودی عرب کی ایک اور بربریت، نو خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے شمال مشرقی یمن کے الجوف صوبے میں ایک گاڑی پر حملہ کر کے نو خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
خمینی پاکستان، عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی بتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
-
قزوین میں شہید محمد علیخانی کی تشییع جنازہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۶قزوین میں وطن پر فدا ہونے والے رضا کار فورس کے اہلکار شہید امیر حسین محمد علیخانی کی تدفین