-
نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ 6 شیعہ مسلمان شہید
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائیجیریا کی حکومت کی طرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں لندن میں اجتماع
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱برطانیہ کی سول سوسائٹی کے لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت کے بارے میں تشویش کا اظہار
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵ایرانی ڈاکٹروں کی انجمن نے اقوام متحدہ اور حکومت نائیجیریا سے اسلامی تحریک رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی علاج کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی فضا " شیخ زکزکی کو رہا کرو" کے نعروں سے گونج اٹھی
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت اس ملک کے کئی علاقوں اور شہروں میں نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔
-
شیخ زکزکی کو رہا کیا جائے، تہران کے خطیب جمعہ کی تاکید
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قید سے ان کی فوری رہائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تہران میں نائجیریا کے سفارتخانے کے سامنے شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴مظاہرین نے نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو روکے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
شیخ زکزکی کے حامیوں پر نائیجیریا کی فوج کی فائرنگ
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴نائیجیریا کے فوجیوں نے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے میں شریک لوگوں پر حملہ کرکے کم سے کم ایک شخص کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کی ریلی
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے ایک احتجاجی ریلی نکال کر نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ زکزکی سے یکجہتی کا اظہار کیا جن کو انتہائی سخت حالات میں بھی نائیجیریا کی حکومت جیل میں قید کئے ہوئے ہے۔
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے، اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والوں پر ایک بار پھر فائرنگ کی ہے۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پاکستان میں مظاہرہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں، نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔