-
بحرین، شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہرے بدستور جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۵بحرین میں شیخ عیسی قاسم کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
پیغام جو آیت اللہ عیسیٰ قاسم اپنی تلاوت سے دے رہے ہیں ! ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷آیت اللہ عیسیٰ قاسم قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں۔ منظر عام پر آنے والی اس ویڈیو میں جن آیات کی تلاوت سنی جا سکتی ہے،وہ بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے پیش نظر بہت معنیٰ خیز ہیں۔اس ویڈیو میں سورۂ مبارکہ نساء کی آیت نمبر ۹۳ اور ۹۵ کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے جن میں مومنین کے قتل کے عذاب اور دشمنان اسلام کے خلاف قیام کا تذکرہ ہوا ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کے گھر پرحملہ، حکومت کی بڑی حماقت ہوگي: آل خلیفہ کو انتباہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰بحرینی شیعوں کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے شیخ عبداللہ الدقاق نے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ بحرینی حکومت کی بہت بڑی حماقت ہوگی اور آل خلیفہ حکومت کو یہ حملہ مہنگا پڑےگا۔
-
بحرین میں دھماکہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰ہزاروں بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ کے الدراز علاقے میں اپنے ممتاز رہنما آیۃ اللہ شیح عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے-
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے جاری
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴بحرین میں آل خلیفہ کے نسل پرستانہ اور تشدد آمیز اقدامات کے خلاف عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں جاری دھرنا
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹بحرین میں آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶تحریک الاحرار بحرین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے اصل ہاتھ سعودی عرب کا ہے۔
-
شہریت سلب کرنا، بین الاقوامی قانون کے منافی: علاء الدین بروجردی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت سلب کر لئے جانے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔