SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شیعوں کا قتل عام

  • نائیجیریا: آیت اللہ زکزکی کا جرم دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مخالفت کرنا تھا

    نائیجیریا: آیت اللہ زکزکی کا جرم دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مخالفت کرنا تھا

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۷

    نائیجیریا کے معروف عالم دین اور اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ زکزکی کے بارے میں معلوم نہیں ہے کہ وہ زندہ ہیں یا نہیں ۔ نائیجیریا کے فوجیوں نے انہیں زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلیا تھا اور پھر رپورٹ ملی تھی کہ انہیں فوجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ جب سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے، خاندان والوں کا ان سے کوئی رابطہ برقرار نہیں ہو سکا ہے۔

  • نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے، شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

    نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے، شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶

    نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کرکے آیت اللہ شیخ زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • نائیجیریا کی فوج نے زاریا سانحے میں جان بحق ہونے والے مسلمانوں کی لاشوں کو جلا دیا

    نائیجیریا کی فوج نے زاریا سانحے میں جان بحق ہونے والے مسلمانوں کی لاشوں کو جلا دیا

    Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲

    نائیجیریا کے سرگرم سیاسی کارکنوں نے انکشاف کیا ہے کہ نائیجیریا کی فوج نے زاریا سانحے میں جان بحق ہونے والے مسلمانوں کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کرنے کے ساتھ ساتھ بعض لاشوں کو جلا دیا ہے۔

  • نائیجیریا، مظاہرین پر پولیس کا تشدد

    نائیجیریا، مظاہرین پر پولیس کا تشدد

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۶

    نائیجیریا کی پولیس نے بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور آیت اللہ الزکزاکی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پرامن مظاہرین پر اندھا دہند فائرنگ کرکے تین شیعہ مسلمانوں کو شہید اور کئی افراد کو شدید زخمی کردیا۔

  • پاکستان میں تین روز کے عام سوگ کا اعلان

    پاکستان میں تین روز کے عام سوگ کا اعلان

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۲

    پاکستان میں پاراچنار کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کے ہونے والے قتل عام کے بعد مجلس وحدت مسلمین نے تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۲۷ minutes ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS